چور مہیچنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھُپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آنکھ مچولا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھُپنے اور ڈھونڈنے کا ایک کھیل، آنکھ مچولا۔ hide and seek